دگنی قیمت پرفروخت
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت ایل پی جی مافیا کو لگام نہ دے سکی، پیر کو بھی سرکاری نرخ سے دوگنی قیمت پر فروخت جاری رہی۔ کراچی میں 520 سے 580 روپے فی کلو میں دستیاب ہے۔
حکومت ایل پی جی مافیا کو لگام نہ دے سکی، پیر کو بھی سرکاری نرخ سے دوگنی قیمت پر فروخت جاری رہی۔ کراچی میں 520 سے 580 روپے فی کلو میں دستیاب ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments