کراچی بس ٹرمینل تک مفت شٹل سروس پھر بند
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ ٹرانسپورٹ کے تحت کراچی بس ٹرمینل تک مفت شٹل سروس ایک بار پھر بند ہوگئی ہے۔ حکومت نے 2024 میں شہر میں 50 مفت شٹل سروس چلانے کا اعلان کیا تھا۔ حکومت نے کراچی بس ٹرمینل انتظامیہ کو مفت شٹل سروس مہیا کرنے کا پابند کیا تھا۔
محکمہ ٹرانسپورٹ کے تحت کراچی بس ٹرمینل تک مفت شٹل سروس ایک بار پھر بند ہوگئی ہے۔ حکومت نے 2024 میں شہر میں 50 مفت شٹل سروس چلانے کا اعلان کیا تھا۔ حکومت نے کراچی بس ٹرمینل انتظامیہ کو مفت شٹل سروس مہیا کرنے کا پابند کیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments