کرکٹ کھیلنے کے دوران نوعمر لڑکا چل بسا

کرکٹ کھیلنے کے دوران  نوعمر لڑکا چل بسا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)اسکیم 33 میں کرکٹ کھیلتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے 13 سالہ نو عمر لڑکا مبینہ طور پر جاں بحق ہوگیا۔

جائے وقوعہ پر موجود سی سی ٹی وی کیمروں کے زریعے ریکارڈ کی گئی ویڈیو کے مطابق متعدد بچے سڑک پر کرکٹ کھیل رہے تھے کہ اس دوران ایک بچہ بیٹنگ کرتے ہوئے اچانک سڑک پر گرگیا اور دیگر بچے اس کو اٹھانے کی کوشش کرتے رہے مگر وہ جانبر نہ ہوسکا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...