رکشہ سوار ملزمان اسکول ملازم سے فون چھین کر فرار
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )بہادر آباد میں رکشہ سوار ملزمان اسکول ملازم سے فون چھین کر فرار ہوگئے۔
رکشے میں سوار ملزمان نے اسکول کے باہر موجود شخص کو اشارہ کرکے بلایا اور کہا رکشہ خراب ہوگیا۔ملزمان نے پہلے رکشہ بلانے کو کہا پھر کہا اندر بیٹھ کر بیلنس برابر کرنا ہے ۔ملزم کا ساتھی رکشے کے پیچھے اسکول ملازم کے ساتھ بیٹھ گیا، اس کے بعد پیچھے بیٹھے ملزم نے پستول نکال کر صفائی ورکر عدیل سے موبائل فون چھین لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments