لاڑکانہ:اولڈ بس اسٹینڈ کے قریب آٹوز کی دکان لوٹ لی گئی

لاڑکانہ:اولڈ بس اسٹینڈ کے  قریب آٹوز کی دکان لوٹ لی گئی

لاڑکانہ(بیورو رپورٹ)اولڈ بس اسٹینڈ کے علاقے میں 2نقاب پوش مسلح ڈاکوآٹوز کی دکان میں گھس کر تاجر کملیش کمار اور ملازمین کو اسلحے کے زور پر یرغمال بنا کر۔۔۔

 ایک لاکھ روپے سے زائد نقد رقم اور موبائل فون لوٹ کر فرار ہوگئے ، اطلاع پر پولیس نے پہنچ کر واقعے کی تحقیقات شروع کردی، اس حوالے سے متاثرہ تاجر کملیش کمار نے بتایا کہ ڈاکو ڈیڑھ لاکھ روپے سے زائد نقد رقم اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...