سندھ پولیس کے 26نئے ڈی ایس پیز کی تربیت مکمل
کراچی(این این آئی) حکومت سندھ نے پہلا کامن ٹریننگ پروگرام کامیابی سے مکمل کرنے والے 26 پروبیشنری ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کو فوری طور پر محکمہ داخلہ سندھ اور متعلقہ تعیناتی کے مقامات پر رپورٹ کرنے کے لیے ریلیو کردیا ہے ۔26 افسران کو تعیناتی کے مقامات پر رپورٹ کی ہدایت کی گئی۔
اس سلسلے میں سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن ڈپارٹمنٹ کے نوٹیفکیشن کے مطابق تربیتی پروگرام 27 جولائی سے 13نومبر 2026 تک جاری رہا۔ سیکریٹری حکومت سندھ نور احمد سومرو کے دستخط سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تربیت مکمل کرنے والے تمام
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments