معاشی ترقی و خوشحالی کیلئے سیاسی استحکام ناگزیر ، حلیم عادل
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ عمران خان قوم کے دلوں میں بستے ہیں اور اپنے اصولوں پر ڈٹ کر کھڑے ہیں،
انہیں جھکانے کے لیے ہر حربہ اور سازش ناکام ہوچکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی معاشی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے سیاسی استحکام ناگزیر ہے ، سیاسی انتشار اور انتقامی سیاست کے خاتمے کا راستہ عوامی مینڈیٹ کا احترام اور سیاسی قیادت کے خلاف غیر جمہوری اقدامات کا خاتمہ ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments