عالمی قوتیں بلوچستان کو قادیانی سٹیٹ بنانا چاہتی ہیں:جماعت اہلسنّت

عالمی قوتیں بلوچستان کو قادیانی سٹیٹ  بنانا چاہتی ہیں:جماعت اہلسنّت

جماعت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلیٰ علامہ سید ریاض حسین شاہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کو پاکستان سے الگ رکھنے کی سازش میں قادیانی شریک تھے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

لاہور(سٹاف رپورٹر)جماعت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلیٰ علامہ سید ریاض حسین شاہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کو پاکستان سے الگ رکھنے کی سازش میں قادیانی شریک تھے ۔ عالمی قوتیں بلوچستان کو قادیانی سٹیٹ بنانا چاہتی ہیں۔ عقیدہ ختم نبوت ایمان کی بنیاداور مسلمان کی شناخت ہے ۔ قادیانیت امت مسلمہ کی فکری وحدت کے خلاف گہری سازش ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ختم نبوت کانفرنسوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں