آمنہ عروج کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری خارج
لاہور(کورٹ رپورٹر ) جوڈیشل مجسٹریٹ ضلع کچہری نعیم وٹو نے خلیل الرحمان قمر کی مبینہ نامناسب ویڈیو وائرل کرنے کا مقدمہ میں ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری خارج کردی ، مدعی کی جانب سے مدثر چودھری ایڈووکیٹ نے دلائل دیئے ۔
جوڈیشل مجسٹریٹ ضلع کچہری نعیم وٹو نے خلیل الرحمان قمر کی مبینہ نامناسب ویڈیو وائرل کرنے کا مقدمہ میں ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری خارج کردی ، مدعی کی جانب سے مدثر چودھری ایڈووکیٹ نے دلائل دیئے ۔