پرنسپل سیٹ پر بینچزتشکیل

 پرنسپل سیٹ پر بینچزتشکیل

لاہور (کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ پرنسپل سیٹ پر کیسز کی سماعت کیلئے 28 سنگل اور 10ڈویژن بینچزتشکیل ،3 ڈویژن بینچ سوموار سے جمعہ جبکہ 7بینچ سوموار سے جمعرات ٹیکس، فوجداری، سول، کمرشل اپیلوں پر سماعت کرینگے ۔

لاہور ہائیکورٹ پرنسپل سیٹ پر کیسز کی سماعت کیلئے 28 سنگل اور 10ڈویژن بینچزتشکیل ،3 ڈویژن بینچ سوموار سے جمعہ جبکہ 7بینچ سوموار سے جمعرات ٹیکس، فوجداری، سول، کمرشل اپیلوں پر سماعت کرینگے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں