وکلاکو بائیو میٹرک رجسٹریشن کی ہدایت

وکلاکو بائیو میٹرک رجسٹریشن کی ہدایت

لاہور (کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات 2026-27 میں بائیو میٹرک سسٹم میں غیر رجسٹرڈ وکلا ووٹ نہیں ڈال سکیں گے ۔

 ا س سلسلے میں ہائیکورٹ بار کے وکلا کو 31 دسمبر تک بائیو میٹرک سسٹم پررجسٹریشن کرانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں