63نادہندہ ،ناجائز املاک سربمہر

63نادہندہ ،ناجائز املاک سربمہر

لاہور(سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے ٹیموں کافیصل ٹائون،علامہ اقبال ٹائون، سبزہ زار،سمن آباد اور گلشن راوی میں آپریشن ،غیرقانونی کمرشل استعمال اور کمرشل فیسوں کی عدم ادائیگی پر 63املاک سربمہرکردی گئیں ۔

ایل ڈی اے ٹیموں کافیصل ٹائون،علامہ اقبال ٹائون، سبزہ زار،سمن آباد اور گلشن راوی میں آپریشن ،غیرقانونی کمرشل استعمال اور کمرشل فیسوں کی عدم ادائیگی پر 63املاک سربمہرکردی گئیں ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں