پی ایچ ڈی ڈگری کا نوٹیفکیشن جاری

 پی ایچ ڈی ڈگری کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور (سٹاف رپورٹر ) پنجاب یونیورسٹی نے محمد اشرف کو انفارمیشن مینجمنٹ کے مضمون میں ان کے تحقیقی مقالہ \"سوشل میڈیا کو استعمال کرتے ہوئے ذاتی معلومات کے تبادلے پر اثرانداز ہونے والے عوامل: ایک کثیر نظریاتی فریم ورک \" کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔

 پنجاب یونیورسٹی نے محمد اشرف کو انفارمیشن مینجمنٹ کے مضمون میں ان کے تحقیقی مقالہ \"سوشل میڈیا کو استعمال کرتے ہوئے ذاتی معلومات کے تبادلے پر اثرانداز ہونے والے عوامل: ایک کثیر نظریاتی فریم ورک \" کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں