سینئر صحافی ارشاد احمد عارف کی تازہ کتاب شائع
لاہور ( سٹاف رپورٹر )سینئر صحافی ارشاد احمد عارف کی تازہ کتاب شائع ہو گئی۔
کتاب‘‘وذڈم آف پروفٹ محمد ؐہاؤ ٹولو’’ ان منتخب احادیث کا مجموعہ ہے جو روزمرہ امور میں مسلمانوں کی رہنمائی کرتی ہیں۔