کرسمس ،قائد ڈے:صوبے میں 6ہزار پولیس اہلکار تعینات

کرسمس ،قائد ڈے:صوبے میں  6ہزار پولیس اہلکار تعینات

لاہور(کرائم رپورٹر)قائد اعظم ڈے اور کرسمس عبادات و تقریبات لاہور سمیت صوبہ بھر میں پنجاب پولیس ہائی الرٹ ، فول پروف سکیورٹی انتظامات یقینی بنائے گئے ۔

 آئی جی پنجاب نے کہا کہ صوبہ بھر میں چرچ انتظامیہ سے مشاورت کے بعد فول پروف سکیورٹی انتظامات یقینی بنائے گئے ۔ صوبہ بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ رہی اور 3583 گرجا گھروں، حساس مقامات، پارکوں اور تفریحی مقامات پر 30 ہزار سے زائد پولیس افسران و اہلکاروں نے سکیورٹی کے فرائض سر انجام دئیے صوبائی دارالحکومت لاہور میں 600 سے زائد مسیحی عبادت گاہوں کی سکیورٹی پر 6 ہزار سے زائد پولیس افسران و اہلکار تعینات رہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں