مسلم لیگ ہاؤس میں یومِ قائداعظم اور کرسمس پروگرام

مسلم لیگ ہاؤس میں یومِ قائداعظم اور کرسمس پروگرام

لاہور(سیاسی نمائندہ)مسلم لیگ ہاؤس ڈیوس روڈ لاہور میں یومِ قائداعظم محمد علی جناحؒ اور کرسمس کے موقع پر منعقد ہونے والی تقریب نہایت خوش اسلوبی، نظم و ضبط اور بین المذاہب ہم آہنگی کے جذبے کے ساتھ کامیابی سے منعقد ہوئی۔

 تقریب میں مسیحی برادری کو دلی مبارکباد پیش کی گئی اور بھائی چارے کا عملی مظاہرہ کیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں