موسیقی کے حوالے سے سیمینار
لاہور(اے پی پی)لاہور آرٹس کونسل الحمرا میں عین ادب کے زیرِ اہتمام کلاسیکی موسیقی کی نہایت لطیف اور دلکش صنف ٹھمری کے فکری، فنی اور جمالیاتی پہلوؤں کو اجاگر کرنے کے لیے سیمینار منعقد کیا گیا۔
لاہور آرٹس کونسل الحمرا میں عین ادب کے زیرِ اہتمام کلاسیکی موسیقی کی نہایت لطیف اور دلکش صنف ٹھمری کے فکری، فنی اور جمالیاتی پہلوؤں کو اجاگر کرنے کے لیے سیمینار منعقد کیا گیا۔