سابق ایم پی اے ضیااللہ بنگش سپردخاک

سابق ایم پی اے ضیااللہ بنگش سپردخاک

لاہور(سپیشل رپورٹر)سابق ایم پی اے ڈاکٹر ضیا اللہ بنگش کو سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ گول باغ شاد باغ میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں چودھری اسلم گل،عثمان ملک،حاجی عزیز الرحمن چن سمیت مختلف مکاتب فکر اور اہل علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت کی۔

سابق ایم پی اے ڈاکٹر ضیا اللہ بنگش کو سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ گول باغ شاد باغ میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں چودھری اسلم گل،عثمان ملک،حاجی عزیز الرحمن چن سمیت مختلف مکاتب فکر اور اہل علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں