چیمبر:ابوزر شاد کی بنیادی رکنیت ختم
لاہور(کامرس رپورٹر)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ایگزیکٹو کمیٹی نے میاں ابوزر شاد کی بنیادی رکنیت ختم کر دی ہے ۔ یہ فیصلہ ان کیخلاف ہونیوالی انضباطی کارروائی کے بعد کیا گیا، جس میں انہیں چیمبر کے وقار اور ضابطہ اخلاق کیخلاف طرزِ عمل کا مرتکب پایا گیا۔
لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ایگزیکٹو کمیٹی نے میاں ابوزر شاد کی بنیادی رکنیت ختم کر دی ہے ۔ یہ فیصلہ ان کیخلاف ہونیوالی انضباطی کارروائی کے بعد کیا گیا، جس میں انہیں چیمبر کے وقار اور ضابطہ اخلاق کیخلاف طرزِ عمل کا مرتکب پایا گیا۔