تقسیم کار کمپنیوں کی خودساختہ پابندیاں ، سولر صارفین پریشان

تقسیم کار کمپنیوں کی خودساختہ  پابندیاں ، سولر صارفین پریشان

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )تقسیم کار کمپنیاں اب سولر استعمال کرنیوالے صارفین کو خوار کرنے لگیں، صارفین نے کنکشنز پر پابندی کا ایشو اٹھایا۔۔

 جس نیپرا نے اس کا نوٹس لیا تھا نیپرا کو جواب دینے کے بجائے تقسیم کار کمپنیاں من مانی میں مصروف،ذرائع کے مطابق نیپرا کے سخت نوٹس کے باوجود نیٹ میٹرنگ درخواستوں کی رجسٹریشن بند نیٹ میٹرنگ کیلئے نئی درخواستیں وصول نہیں کی جا رہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں