ہوائی فائرنگ کا ملزم گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)چوکی صوئے آصل پولیس نے دوران پٹرولنگ صوئے آصل روڈ سے سرعام ہوائی فائرنگ اور اسلحہ نمائش کرتے ہوئے ملزم بلال سے ناجائز پستول و گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
چوکی صوئے آصل پولیس نے دوران پٹرولنگ صوئے آصل روڈ سے سرعام ہوائی فائرنگ اور اسلحہ نمائش کرتے ہوئے ملزم بلال سے ناجائز پستول و گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔