کرپشن کسی بھی سطح پر برداشت نہیں کی جائے گی:سی سی پی او

کرپشن کسی بھی سطح پر برداشت  نہیں کی جائے گی:سی سی پی او

لاہور(کرائم رپورٹر)سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کی زیرِ صدارت اقبال ٹاؤن اور صدر ڈویژنز کی مجموعی کارکردگی اور ۔۔۔

پیشہ ورانہ امور کے جائزے کیلئے اجلاس منعقد ہوا۔ بلال صدیق کمیانہ نے کہا کہ کرپشن کسی بھی سطح پر برداشت نہیں کی جائے گی ۔اجلاس میں ڈی آئی جی (ایڈمن) عمران کشور، ڈی آئی جی (انویسٹی گیشن) ذیشان رضا، ڈی آئی جی (آپریشنز) فیصل کامران، ایس ایس پی (انوسٹی گیشن) محمد نوید اور ایس ایس پی (آپریشنز) توقیر محمد نعیم نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں