شہید کانسٹیبل کے اہلخانہ کو گھر فراہم

شہید کانسٹیبل کے اہلخانہ کو گھر فراہم

لاہور (کرائم رپورٹر )پنجاب پولیس کے شہید کانسٹیبل عبداللہ بن مظہر کے اہلخانہ کو ایک کروڑ 35 لاکھ کا گھر فراہم کر دیا گیا۔۔۔

۔آئی جی ڈاکٹر عثمان انور کی خصوصی کاوش سے حکومت نے فنڈزجاری کئے اور شہید کے اہلخانہ کو پسند کے مطابق ملتان کی ہاؤسنگ سوسائٹی میں گھر خرید کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں