بین الااضلاعی پتنگ ڈیلر پکڑا گیا، پتنگیں ،کیمیکل ڈور ضبط
لاہور(کرائم رپورٹر)فیکٹری ایریا پولیس نے پتنگوں کی سپلائی کو ناکام بنا کر شہریوں کی موت کا سوداگر بین الااضلاعی پتنگ ڈیلر اسداللہ کو گرفتار کر لیا ۔۔۔
ترجمان کے مطابق فیکٹری ایریا پولیس نے کاروائی کے دوران پشاور سے بذریعہ آن لان ارڈر پتنگیں، ڈور، منگوا کر پنجاب کے مختلف اضلاع میں سپلای دینے والے ملزم اسد اللہ کو گرفتار کر کے اس سے لاکھوں مالیت کی 250 پتنگیں اور 4 کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔