ڈویژن بینچ نے اپیل منظور کرلی ، مجرم بری

ڈویژن بینچ نے اپیل  منظور کرلی ، مجرم بری

لاہور( کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر اور جسٹس علی ضیا باجوہ پر مشتمل ڈویژن بینچ نے اپیل منظور کرتے ہوئے مجرم محمد اصغر کو بری کردیا۔

عدالت نے ریمارکس دیئے کہ پراسکیوشن کے گواہ کے بیانات میں تضاد ہے ،ملزم سے برآمد ہونے والے پستول خالی تھا ،پراسیکیوشن نے پستول کو فرانزک کے لیے نہیں بھیجا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں