جنگلی ہرن کا گوشت بیچنے والاگرفتار
لاہور (کرائم رپورٹر)نواب ٹاؤن پولیس نے جنگلی سائبر ہرن کا گوشت فروخت کرتے ملزم حسن کورنگے ہاتھوں پکڑلیا۔ وائلڈ لائف افسر کے بیان پر مقدمہ درج کرکے اسکے گھر سے جنگلی جانوروں کا گوشت برآمد کرلیاگیا۔
نواب ٹاؤن پولیس نے جنگلی سائبر ہرن کا گوشت فروخت کرتے ملزم حسن کورنگے ہاتھوں پکڑلیا۔ وائلڈ لائف افسر کے بیان پر مقدمہ درج کرکے اسکے گھر سے جنگلی جانوروں کا گوشت برآمد کرلیاگیا۔