قبل از وقت ریٹائرمنٹ ، لیسکو چیف کوموقف سن کر فیصلے کا حکم

قبل از وقت ریٹائرمنٹ ، لیسکو  چیف کوموقف سن کر فیصلے کا حکم

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہورہائیکورٹ نے اہلکار کو قبل از وقت ریٹائرمنٹ نہ دینے پر لیسکو چیف کو 30روز میں درخواست گزار۔۔۔

 کاموقف سن کر فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا۔جسٹس احمد ندیم ارشد کے روبروسماعت پرعبد الخالق کے وکیل راجہ عبدالرحمن نے بتایا عبد الخالق 2003 میں لائن مین بھرتی ہوا، 2008 کو حادثے میں گھٹنے زخمی ہو نے پر واپڈا ہسپتال میں طویل عرصہ زیر علاج رہا۔ اسی دوران دوسرے گھٹنے میں بھی تکلیف شروع ہو گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں