5 ایس ایچ اوز کے تبادلے

5 ایس ایچ اوز کے تبادلے

لاہور (کرائم رپورٹر )5ایس ایچ اوز کے تبادلے کر دئیے گئے ۔

ان میں انسپکٹر عمران نیازی ہربنس پورہ سے ایس ایچ او رائے ونڈ ،سب انسپکٹر حسن نقوی پولیس لائن سے ایس ایچ او ٹبی سٹی ،انسپکٹر وقاص اشرف شاہدرہ ٹاؤن سے ایس ایچ او ہربنس پورہ رضوان چیمہ قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ سے ایس ایچ او شاہدرہ ٹاؤن ، سب انسپکٹر ملوک حسین بطور انسپکٹر اسٹیبلشمنٹ لاہور تعینات کردیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں