لاہور جمخانہ میں چیئرمین کے انتخاب کا معاملہ تعطل کا شکار

لاہور جمخانہ میں چیئرمین کے  انتخاب کا معاملہ تعطل کا شکار

لاہور(اپنے نامہ نگارسے )لاہور جمخانہ میں چیئرمین کے انتخاب کا معاملہ تاحال تعطل کا شکار ہے ، جبکہ ایگزیکٹو کمیٹی کا تیسرا اجلاس بھی کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگیا۔

 کلب کی سیاست میں دو مضبوط گروپس کے درمیان برابر کی پوزیشن کے باعث فیصلہ ممکن نہیں ہو سکا۔14فروری کو ہونے والے انتخابات میں دونوں دھڑوں نے چھ، چھ نشستیں حاصل کی تھیں۔ ایک جانب سلمان صدیق اور میاں مصباح الرحمن گروپ کے 6امیدوار کامیاب قرار پائے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں