وزیر صحت کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال قصور کا دورہ

 وزیر صحت کا ڈسٹرکٹ  ہیڈکوارٹرز ہسپتال قصور کا دورہ

لاہور(اے پی پی)وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر نے رات گئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ز ہسپتال قصور کا دورہ کیا۔

ایڈ یشنل سیکرٹری ٹیکنیکل و دیگر افسران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے -صوبائی وزیر صحت نے مختلف وارڈز کا معائنہ کیااورعلاج معالجے کی سہولیات کی فراہمی کا جائزہ لی۔ ایمرجنسی وارڈ میں تمام بنیادی سہولیات کی موجودگی ہر صورت یقینی بنائی جائے -صوبائی وزیر نے ایمرجنسی میں کارڈیک مانیٹر اور پلس اوکسی میٹر کی دستیابی چیک کی - خواجہ عمران نذیر کی ڈیوٹی روسٹر پر من و عن عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت -ڈاکٹروں کی ہسپتال میں 24 گھنٹے دستیابی یقینی بنایا جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں