قتل کیس پرمجرم کو سزائے موت ، 5 لاکھ جرمانے کی سزا

 قتل کیس پرمجرم کو سزائے  موت ، 5 لاکھ جرمانے کی سزا

لاہور(کورٹ رپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج شعیب انور قریشی نے قتل کیس میں مجرم عابد کو سزائے موت اور5لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ ۔۔۔

سرکاری وکیل نے بتایاکہ عابدنے آئس نشے کے پیسے نہ ملنے پر والدین کو قتل کیا، بیوی کی تلاش میں سسرال آیا وہاں سالی شگفتہ عمران کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔مجرم نے اپنی ساس اور سسر کو بھی فائرنگ سے زخمی کیا، تھانہ گرین ٹائون پولیس نے 2022 میں قتل کا مقدمہ درج کیا۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں