گورونانک یونیورسٹی میں شہری دفاع پر آگاہی سیمینار کا انعقاد

گورونانک یونیورسٹی میں شہری  دفاع پر آگاہی سیمینار کا انعقاد

ننکانہ صاحب (خبر نگار) انٹرنیشنل سول ڈیفنس ڈے کے حوالے سے بابا گورونانک یونیورسٹی میں شہری دفاع کی۔۔۔

 اہمیت اور ہنگامی حالات سے نمٹنے کے حوالے سے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر ننکانہ تسلیم اختر رائو و دیگر مقررین نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہری دفاع کا بنیادی مقصد انسانی جانوں اور املاک کا تحفظ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ قدرتی آفات، آگ لگنے ، زلزلے یا دیگر ہنگامی صورتحال میں بروقت اور درست ردعمل ہی قیمتی جانوں کو بچا سکتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں