بااختیار خواتین ہی محفوظ اور مضبوط معاشرے کی بنیاد :ایس پی ہیڈ کوارٹر ز

بااختیار خواتین ہی محفوظ اور مضبوط  معاشرے کی بنیاد :ایس پی ہیڈ کوارٹر ز

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈسٹرکٹ پولیس ہیڈ کوارٹرز قلعہ گجر سنگھ لاہور میں 8 مارچ عالمی یومِ خواتین کے موقع پر ایس پی ہیڈ کوارٹرز منزہ کرامت نے خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بااختیار خواتین ہی محفوظ اور مضبوط معاشرے کی بنیاد ہیں۔

ڈسٹرکٹ پولیس ہیڈ کوارٹرز قلعہ گجر سنگھ لاہور میں 8 مارچ عالمی یومِ خواتین کے موقع پر ایس پی ہیڈ کوارٹرز منزہ کرامت نے خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بااختیار خواتین ہی محفوظ اور مضبوط معاشرے کی بنیاد ہیں۔ ایس پی منزہ کرامت نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ایسا ماحول فراہم کرنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں