فراڈمقدمہ میں ضمانت خارج ،ملزم گرفتار
لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے بیرون ملک نوکری کا جھانسہ دیکر 3 افراد سے 1کڑور 59 لاکھ بٹورنے پر کیس میں ملزم علی رضا کی ضمانت خارج کردی۔ سماعت کے بعد ایف آئی اے نے ملزم کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا ۔
لاہور ہائیکورٹ نے بیرون ملک نوکری کا جھانسہ دیکر 3 افراد سے 1کڑور 59 لاکھ بٹورنے پر کیس میں ملزم علی رضا کی ضمانت خارج کردی۔ سماعت کے بعد ایف آئی اے نے ملزم کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا ۔