مزید4روپے مہنگا،595کاکلو
لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پربرائلر گوشت کی قیمت مزید4روپے اضافے سے 595، زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے بڑھنے پر 411روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت222روپے درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔
شہر میں پرچون سطح پربرائلر گوشت کی قیمت مزید4روپے اضافے سے 595، زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے بڑھنے پر 411روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت222روپے درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔