آوارہ کتوں کا شکار بچوں کا تحفظ :ہائیکورٹ سے رجوع

 آوارہ کتوں کا شکار بچوں کا تحفظ :ہائیکورٹ سے رجوع

لاہور(کورٹ رپورٹر)صوبہ بھر میں آوارہ کتوں کا شکار ہونیوالے بچوں کے تحفظ کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع سے کرلیاگیا۔۔

 ۔سماجی رہنما مجید غوری نے بیرسٹر مقصومہ بخاری کے ذریعے درخواست میں پنجاب حکومت، چیف سیکرٹری ودیگر کو فریق بناکر موقف اختیار کیا گیاکہ حکومت ایس او پیز پر عمل میں ناکام ہو چکی ہے ،بچو ں کو آوارہ کتوں سے محفوظ بنانے کیلئے اقدامات کئے جائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں