کاہنہ:اراضی تنازعہ پر فائرنگ، 3زخمی
لاہور (کرائم رپورٹر )کاہنہ کے بوہگن گائوں میں اراضی تنازعہ پر 3افراد زخمی ہو گئے ۔ ملزموں کی فائرنگ سے آصف، سہراب زخمی ہوگئے ۔ تشدد سے خاتون کے چہرے پر چوٹیں آئیں۔ فریقین آپس میں رشتہ دار ہیں۔ ملزم اصغر، وقاص، فیاض سے پستول برآمد،مقدمہ درج کر لیا گیا۔
کاہنہ کے بوہگن گائوں میں اراضی تنازعہ پر 3افراد زخمی ہو گئے ۔ ملزموں کی فائرنگ سے آصف، سہراب زخمی ہوگئے ۔ تشدد سے خاتون کے چہرے پر چوٹیں آئیں۔ فریقین آپس میں رشتہ دار ہیں۔ ملزم اصغر، وقاص، فیاض سے پستول برآمد،مقدمہ درج کر لیا گیا۔