عسکری10میں خاتون کار کی ٹکرسے جاں بحق

عسکری10میں خاتون  کار کی ٹکرسے جاں بحق

لاہور (کرائم رپورٹر )عسکری10 میں معروف فوڈ پوائنٹ کے قریب خاتون سٹرک عبور کرتے تیز رفتار کار کی ٹکر سے جاں بحق ہوگئی۔خاتون کی شناخت 24 شفا بی بی کے نام سے ہوئی ہے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ قانونی کارروائی جاری ہے ۔

عسکری10 میں معروف فوڈ پوائنٹ کے قریب خاتون سٹرک عبور کرتے تیز رفتار کار کی ٹکر سے جاں بحق ہوگئی۔خاتون کی شناخت 24 شفا بی بی کے نام سے ہوئی ہے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ قانونی کارروائی جاری ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں