جعلی پولیس اہلکار گرفتار

 جعلی پولیس اہلکار گرفتار

قصور(نمائندہ دنیا)جعلی پولیس اہلکار پکڑ اگیا۔ الہ آباد کے علاقہ ارزانی پور میں پولیس وردی میں ملبوس شخص مشکوک سرگرمیوں میں مصروف تھا اور خود کو سی سی ڈی کا ملازم ظاہر کر رہا تھا۔

الہ آباد کے علاقہ ارزانی پور میں پولیس وردی میں ملبوس شخص مشکوک سرگرمیوں میں مصروف تھا اور خود کو سی سی ڈی کا ملازم ظاہر کر رہا تھا۔ گرفتار ملزم کی شناخت فیصل بھٹی سکنہ کیتھاں کلاں کے نام سے ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں