وارداتیں:لاکھوں کامال و زر لوٹ لیا

وارداتیں:لاکھوں کامال و زر لوٹ لیا

قصور(نمائندہ دنیا)بگھیانہ خورد کے قریب ڈاکوؤں نے سیلز مین اسد جاوید سے 1 لاکھ 60 ہزار، پل بھوجا کے قریب فرحان میو اور منیب رزاق سے 80 ہزار اور 4 موبائل چھین لیے۔

بگھیانہ خورد کے قریب ڈاکوؤں نے سیلز مین اسد جاوید سے 1 لاکھ 60 ہزار، پل بھوجا کے قریب فرحان میو اور منیب رزاق سے 80 ہزار اور 4 موبائل چھین لیے۔ صادق سٹی کھڈیاں میں امتیاز کے گھر سے نقدی و زیور چوری ہوگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں