9سالہ بچی سے نازیبا حرکات کرنیوالا اوباش گرفتار

 9سالہ بچی سے نازیبا حرکات  کرنیوالا اوباش گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر) لیاقت آباد پولیس نے 9 سالہ بچی سے نازیبا حرکات اور چھیڑ چھاڑ کرنیوالا اوباش گرفتار کر لیا۔

ترجمان کے مطابق لیاقت آباد پولیس نے کارروائی کے دوران 9 سالہ بچی سے نازیبا حرکات اور چھیڑ چھاڑ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے 3 روز قبل گھر سے سودا سلف لینے جانے والی بچی سے کیو بلاک ماڈل ٹاؤن میں چھیڑ چھاڑ کی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں