صحافتی و ادبی شخصیات سے مکالمہ کے عنوان سے تقریب
لاہور(سٹاف رپورٹر)پاک میڈیا فاؤنڈیشن اسلام آباد کے تعاون سے صحافی کالونی میں صحافتی و ادبی شخصیات سے مکالمہ کے عنوان سے تقریب منعقد ہوئی۔۔۔
ایڈیشنل ایکسین صحافی کالونی صغیر احمد مہمان خصوصی تھے ،صغیر احمد نے بتایا کہ صحافی کالونی میں بجلی کے نظام کی بہتری اور سپلائی کے نظام کو درست کررہے ہیں ،بجلی چوری کو کنٹرول کیا علاقے کی بہتری کے لئے کام کررہے ہیں۔