گوشت مزید 15 روپے کلو سستا
لاہور(این این آئی)برائلر گوشت کی قیمت مزید 15 روپے کمی سے 511 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10 روپے کمی سے 353 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 246 روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔
برائلر گوشت کی قیمت مزید 15روپے کمی سے 511 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10 روپے کمی سے 353روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 246روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔