13منچلے گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)ماڈل ٹاؤن ڈویژن پولیس نے کینال روڈ، گلبرگ مین بلیوارڈ اور دیگر شاہراہوں پر ون ویلنگ کرنیوالے 13 ون ویلروں کوگرفتار کر کے ان کے زیر استعمال موٹر سائیکلیں بھی پولیس تحویل میں لے کر مقدمات درج کر لیے۔
ماڈل ٹاؤن ڈویژن پولیس نے کینال روڈ، گلبرگ مین بلیوارڈ اور دیگر شاہراہوں پر ون ویلنگ کرنیوالے 13 ون ویلروں کوگرفتار کر کے ان کے زیر استعمال موٹر سائیکلیں بھی پولیس تحویل میں لے کر مقدمات درج کر لیے۔