گرجا گھروں میں مسیحی عباداتی پروگرام،پولیس ہائی الرٹ رہی

 گرجا گھروں میں مسیحی عباداتی  پروگرام،پولیس ہائی الرٹ رہی

لاہور(اے پی پی)پنجاب پولیس کے افسران و اہلکاروں نے لاہور سمیت صوبہ بھر کے گرجا گھروں میں مسیحی عباداتی دعائیہ پروگرام کے دوران ہائی الرٹ رہتے ہوئے سکیورٹی ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیئے۔

 قبل ازیں انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم نے آر پی اوز اور ڈی پی اوز کو گرجا گھروں کی سکیورٹی بڑھانے کے احکامات جاری کیے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں