سیف الملوک کھوکھر کی کھلی کچہری ، مسائل سنے
لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر سیف الملوک کھوکھر کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔
شہریوں نے اپنے مسائل سے آگاہ کیا جن پر سیف الملوک کھوکھر نے متعلقہ اداروں کے افسران کو فوری ہدایات جاری کیں۔