پیپلز یوتھ آرگنائزیشن شالیمار ٹاؤن کے دفتر کا افتتاح

 پیپلز یوتھ آرگنائزیشن شالیمار ٹاؤن کے دفتر کا افتتاح

لاہور(سپیشل رپورٹر)پیپلز یوتھ آرگنائزیشن شالیمار ٹاؤن میں پی وائی او کا کنوینشن صدر پیپلزپارٹی لاہور فیصل میر اور مجید غوری نے پیپلز یوتھ آرگنائزیشن شالیمار ٹاؤن کے دفتر کا افتتاح کر دیا۔

فیصل میر نے پیپلز یوتھ آرگنائزیشن شالیمار ٹاؤن کی پندرہ رکنی کابینہ کا اعلان کیا،فیصل میر نے کہا کہ پیپلز پارٹی بلدیاتی انتخابات میں پانچ سو نوجوانوں کو کونسلر کا امیدوار نامزد کرے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں