ایل جی ایچ :ڈیوٹی ڈی ایم ایس بااختیار زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ،پرنسپل

ایل جی ایچ :ڈیوٹی ڈی ایم ایس بااختیار  زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ،پرنسپل

لاہور(این این آئی)پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل نے لاہور جنرل ہسپتال میں مریضوں کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی، ڈسپلن اور صفائی کے معیار کو مزید بہتر بنانے کے لیے سمارٹ مینجمنٹ سسٹم متعارف کرا دیا ہے۔

 اس نئے نظام کے تحت تمام ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹس اپنی متعلقہ شفٹ میں حکومتی ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے بااختیار ہوں گے اور مانیٹرنگ کے دوران کسی بھی غفلت پر براہِ راست جواب دہ ہوں گے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں