پنجاب یونیورسٹی: انسٹی ٹیوٹ آف کوالٹی مینجمنٹ کی تقریب تقسیم اسناد
لاہور(اے پی پی)پنجاب یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ آف کوالٹی اینڈ ٹیکنالوجی مینجمنٹ کے زیر اہتمام پہلی تقریب تقسیم اسناد نہایت شاندار انداز میں منعقد ہوئی جس میں طلبہ میں ڈگریاں، گولڈ میڈلز اور اعزازی اسناد تقسیم کی گئیں۔
پنجاب یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ آف کوالٹی اینڈ ٹیکنالوجی مینجمنٹ کے زیر اہتمام پہلی تقریب تقسیم اسناد نہایت شاندار انداز میں منعقد ہوئی جس میں طلبہ میں ڈگریاں، گولڈ میڈلز اور اعزازی اسناد تقسیم کی گئیں۔