یوٹیوبر پر فرد جرم نہ لگ سکی

یوٹیوبر پر فرد جرم نہ لگ سکی

لاہور( کورٹ رپورٹر)سیشن کورٹ میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ،یوٹیوبر رجب بٹ و دیگر ملزموں پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔

عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا ،ایڈیشنل سیشن جج یاسر عرفات11 مئی کو فردِ جرم عائد کرنے سے متعلق فیصلہ سنائیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں